HEALTHY
HONEYBEES
Everyone needs them!
Honeybees play a critical role in the development of our fruit, flowers, and more.
Google Slides کے ساتھ، آپ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں پر تخلیق، ترمیم، ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکتے اور پیش کر سکتے ہیں۔ مفت میں۔
Google Slides پر جائیں Google Slides ڈاؤن لوڈ کریںوہ Google Slides جسے آپ ٹیموں کیلئے اضافی سیکیورٹی اور کنٹرول کے ساتھ پسند کرتے ہیں۔
مزید جانیںHEALTHY
HONEYBEES
Everyone needs them!
Honeybees play a critical role in the development of our fruit, flowers, and more.
Google Slides مختلف قسم کی پیشکش والی تھیمز، سینکڑوں فونٹس، سرایت کردہ ویڈیو، اینیمیشنز وغیرہ کے ساتھ آپ کے خیالات کو روشن بنا دیتی ہے۔ سبھی مفت میں۔
آپ جہاں بھی جائیں — اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے اپنی پیشکشوں تک رسائی حاصل کریں، انہیں بنائیں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے کنکشن نہ بھی ہو۔
Google Slides ڈاؤن لوڈ کریںآپ کی سبھی تبدیلیاں آپ کے ٹائپ کرنے پر خود بخود محفوظ ہوجاتی ہیں۔ آپ تاریخ اور تبدیلی کرنے والے شخص کے لحاظ سے مرتب کردہ اسی پیشکش کے پرانے ورژنز دیکھنے کیلئے نظرثانی کی سرگزشت کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
اگر آپ تیار ہیں تو Slides استعمال کیلئے تیار ہے۔ بس اپنے براؤزر کے ذریعہ ایک پیشکش بنائیں یا اپنے موبائل آلہ کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Google Slides ڈاؤن لوڈ کریں